Ramzan Ki Ahmiyat | Khutba Juma 20 February 2026 | Mufti Abdul Qayyum Sahib
Автор: nadeem islamic studio
Загружено: 2026-02-20
Просмотров: 43
Описание:
رمضان کی اہمیت | خطبہ جمعہ 20 فروری 2026 | مفتی عبدالقیوم صاحب | مرکز شھداء چیچہ وطنی
📖 موضوع: رمضان کی اہمیت
🎙️ خطيب: مفتی عبدالقیوم صاحب
🗓️ خطبہ جمعہ: 20 فروری 2026
📍 مقام: مرکز شھداء، بالمقابل رائے ہسپتال فاؤنڈیشن، جی ٹی روڈ، چیچہ وطنی
رمضان المبارک ایک بابرکت اور عظمت والا مہینہ ہے جس میں اللہ تعالیٰ اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرماتا ہے۔ اس بیان میں رمضان کی فضیلت، روزے کی اہمیت اور اس مبارک مہینے کی قدر کرنے کے حوالے سے ایمان افروز نصیحت بیان کی گئی ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں رمضان کی صحیح قدر کرنے اور اس سے بھرپور فائدہ اٹھانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
🔔 چینل کو سبسکرائب کریں، ویڈیو کو لائک اور شیئر کریں۔
#رمضان_کی_اہمیت #خطبہ_جمعہ #MuftiAbdulQayyum #Ramzan2026 #Chichawatni
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: