بینظیر کفالت قسط لینے کے بعد کارڈ بلاک
Автор: Mazlum Yaar Speaks
Загружено: 2026-02-02
Просмотров: 8580
Описание:
بینظیر کفالت قسط لینے کے بعد کارڈ بلاک
بی ائی ایس پی کی طرف سے اگر اپ کو پیسے مل رہی ہے تو ابھی ان کی قانون چینج ہو چکی ہے پہلی یہ قانون تھا کہ جب اپ اہل ہو جاتے تو تین سال تک اپ کو پیسے ملتے تھے لیکن ابھی زیادہ تر لوگوں کو ایک کرسٹ یا دو قسط ملی ہے اور اس کی کارڈ کو بلاک کرا دی گئی ہے تو اپ بھی حتیاط کریں
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: