🌟 نبی ﷺ کے پانچ سنہری فرامین | زندگی بدل دینے والی احادیث | Dil Ki Awaz
Автор: Dil Ki Awaz
Загружено: 2025-10-23
Просмотров: 120
Описание:
رسولِ اکرم ﷺ کے یہ پانچ سنہری فرامین ہماری زندگی کا اصل راستہ دکھاتے ہیں۔
ان احادیث میں ایمان، کردار، اور آخرت کی کامیابی کا مکمل پیغام موجود ہے۔
آئیے! ان پر عمل کر کے اپنی دنیا و آخرت سنواریں 🌸
📖 حوالہ جات:
1️⃣ نجومی کے پاس نہ جانا — (صحیح مسلم)
2️⃣ قبروں کو سجدہ گاہ نہ بنانا — (صحیح مسلم)
3️⃣ موت کو یاد رکھنا — (صحیح بخاری)
4️⃣ دنیا میں اجنبی یا مسافر کی طرح رہنا — (صحیح بخاری)
5️⃣ حدیث سن کر آگے پہنچانا — (صحیح بخاری)
💬 ویڈیو پسند آئے تو ❤️ Like کریں، 🔁 Share کریں اور 🔔 Subscribe کریں "Dil Ki Awaz" #DilKiAwaz
#نبی_کے_فرامین
#حدیث_نبوی
#اسلامی_ویڈیوز
#محمد_رسول_اللہ
#اسلامی_نصیحت
#سچی_احادیث
#موت_کی_یاد
#اسلام
#Hadith۔
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: