Crime Rate Drops Significantly in Nalgonda District: S P Sharath Chandra Pawar.
Автор: DASTAN-E-NALGONDA NEWS
Загружено: 2025-12-24
Просмотров: 52
Описание:
ضلع نلگنڈہ میں سال 2025 کے دوران جرائم کی مجموعی شرح میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ یہ بات مہتمم پولیس شرت چندرا پوار نے سالانہ جرائم کی رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہی۔
ایس پی کے مطابق قتل برائے دولت اور ڈکیتی کے واقعات مکمل طور پر صفر ہو گئے، جبکہ لوٹ مار، چوری، قتل، ریپ اور دیگر سنگین جرائم میں بھی واضح کمی آئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس کی مؤثر حکمت عملی، جدید ٹیکنالوجی کے استعمال اور عوامی تعاون کے باعث امن و امان کی صورتحال بہتر ہوئی ہے۔
تاہم امانت میں خیانت اور قابلِ سزا قتل کے معاملات میں اضافہ پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان جرائم پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ مشکوک سرگرمیوں کی فوری اطلاع پولیس کو دیں
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: