Police Hamare Camp Par 😳 | Cholistan Adventure | Faisal Lali Vlogs
Автор: Faisal Lali Vlogs
Загружено: 2026-02-18
Просмотров: 6014
Описание:
An unexpected desert day full of surprises. What started as a normal morning quickly turned into a series of chaotic yet unforgettable moments — from helping stranded police officers to intense vehicle recoveries, cultural encounters, and a stressful camera scare. This vlog captures the true unpredictability of desert adventure.
Aaj ka vlog bilkul غیر متوقع اور ایڈونچر سے بھرپور رہا۔ صبح جب ہم کیمپ سے باہر نکلے تو پولیس والے وہاں موجود تھے — اُن کا ڈالا صحرا کی ریت میں پھنسا ہوا تھا۔ اُس وقت ہماری کروزر ڈرائیور صاف کروانے لے گیا ہوا تھا، جس کی وجہ سے صورتحال اور بھی دلچسپ ہو گئی۔
ٹیوب ویل دیکھ کر پولیس والے نہانے کے لیے آئے، لیکن جب قریب پہنچے تو ٹیوب ویل بند ملا۔ صحرا کی گرمی اور سخت حالات نے منظر کو مزید مشکل بنا دیا۔ تب تک ہم نے اُنہیں کولڈ ڈرنکس اور ریفریشمنٹس دے کر اکو موڈیٹ کیا اور کروزر کا انتظار کیا۔
جیسے ہی کروزر واپس آئی، ریکوری مشن شروع ہو گیا — ڈیزرٹ ڈرائیونگ، ڈالا نکالوانا اور مکمل آف روڈ ایکشن۔ چونکہ یہ ہمارا لاسٹ ڈے تھا، دن بھر کئی سرپرائزز ملے۔ ٹریڈیشنل ڈھول، کلچرل مومنٹس، نیزہ بازی اور ٹریک پر کروزر بھگانا — سب کچھ اس vlog میں کیپچر ہے۔
سب سے بڑا شاک اُس وقت لگا جب ہم کیمپ پر واپس آئے اور کیمپ ہی غائب 😳 پورا سامان پیک ہو چکا تھا! اور ایڈونچر ختم ہونے سے پہلے ایک اور ریسکیو سین — ٹویوٹا ٹنڈرا ریت میں پھنسی ہوئی!
اینڈنگ میں سب سے ٹینس مومنٹ — کیمرہ مسنگ 💀 دو سے تین گھنٹے کی ٹینشن اور ڈرائیو… لیکن شکر الحمدللہ کیمرہ مل گیا۔
یہ vlog صرف ٹریول نہیں بلکہ ایک مکمل رولر کوسٹر ایکسپیرینس ہے۔ 🚀🔥
Facebook: / 1hudvdq2gg
Instagram: https://www.instagram.com/faisallaliv...
TikTok: https://www.tiktok.com/@faisallali212...
#CholistanDesert #DesertAdventure #OffRoadPakistan #UnexpectedVlog #PoliceEncounter #VehicleRecovery #LandCruiser #ToyotaRescue #DesertLife #PakistaniVlogger #AdventureVlog #DesertDriving #CulturalMoments #NezaBazi #TravelPakistan #FaisalLaliVlogs
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: