ycliper

Популярное

Музыка Кино и Анимация Автомобили Животные Спорт Путешествия Игры Юмор

Интересные видео

2025 Сериалы Трейлеры Новости Как сделать Видеоуроки Diy своими руками

Топ запросов

смотреть а4 schoolboy runaway турецкий сериал смотреть мультфильмы эдисон
Скачать

خطبہ جمعہ/ خبروں کی جانچ پرکھ کے دینی اصول کی روشنی میں.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

Автор: Rahimia Institute of Quranic Sciences

Загружено: 2023-05-21

Просмотров: 4867

Описание: خبروں کی جانچ پرکھ کے دینی اصول کی روشنی میں
نو آبادیاتی دور و ما بعد دور کے نظامِ ظلم کا تجزیہ

خُطبۂ جمعۃ المبارک:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری

بتاریخ: 28؍ شوال المکرّم 1444ھ / 19؍ مئی 2023ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی و حدیثِ نبوی ﷺ :

آیتِ قرآنی:
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِنْ جَآءَكُمْ فَاسِقٌۢ بِنَبَاٍ فَتَبَیَّنُوْۤا اَنْ تُصِیْبُوْا قَوْمًۢا بِجَهَالَةٍ فَتُصْبِحُوْا عَلٰى مَا فَعَلْتُمْ نٰدِمِیْنَ (49 – حجرات: 6)
ترجمہ: ”اے ایمان والو ! اگر آئے تمہارے پاس کوئی گناہ گار خبر لے کر، تو تحقیق کرلو، کہیں جا نہ پڑو کسی قوم پر نادانی سے، پھر کل کو اپنے کئے پر پچھتانے لگو“۔

حدیثِ نبوی ﷺ :
”التَّبَيُّنُ مِنَ اللّهِ ، وَالعَجَلَةُ مِنَ الشَّيطانِ“۔ (تفسير الطبري : ج 13 الجزء 26 ص 126)
ترجمہ: ” استقامت اور تصدیق خدا کی طرف سے ہے اور جلد بازی شیطان کی طرف سے ہے“۔

۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇

0:00 آغاز خطبہ
1:46  تربیت اور اصولِ تربیت پر قرآن حکیم کے جامع رہنما اُصول
4:54  خبر کی سچائی، صداقت اور معیار کی پرکھ کا قرآنی اُصول
9:13  خطبے کی مرکزی آیتِ مبارکہ کا شانِ نزول اور مختصر تفسیری خلاصہ
11:16  بخل اور سخاوت کے نتائج اور افراد کی کرداری خصوصیات پر اس کے اثرات
14:19  طے کردہ آئین اور دستور سے متصادم کردار کی قباحت اور منفی اثرات و نتائج
18:58  ظلم کے نظاموں کے خلاف سیاسی جدوجہد اور استقامت کی تاریخ
25:49  عالمی سامراجی بربریت اور سرمایہ دارانہ نظام کے دجل و فریب کی انسانیت کش تاریخ
37:24  انڈیا ایکٹ 1935ء میں نمائشی اور بندوبستی جمہوریت کے ذریعے نوآبادیاتی نظام کا تحفظ
43:06  برطانوی سامراج سے حصولِ آزادی کی تحریک کے دوران پنجاب میں مجلسِ اَحرار کو کالعدم کرنے اور کچلنے کا منصوبہ
50:44 سکھوں اور مسلمانوں کو لڑانے کے لیے انگریزوں اور ان کے نظام کی شاطرانہ چال
1:05:19 1936ء کے الیکشن میں من پسند نتائج اور پنجاب کے کٹھ پتلی وزیرِ اعظم کے پیچھے انگریز گورنر کا کردار
1:12:28 دو سو سالہ برطانوی عہد کی سیاسی تاریخ کے مطالعے کی اہمیت
1:21:04  آج کی ملکی سیاست میں لڑاؤ اور حکومت کرو کی استعماری پالیسی کا تسلسل

بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ چینل کو سبسکرائب کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔

منجانب: رحیمیہ میڈیا

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
  / rahimiainstitute  

Не удается загрузить Youtube-плеер. Проверьте блокировку Youtube в вашей сети.
Повторяем попытку...
خطبہ جمعہ/ خبروں کی جانچ پرکھ کے دینی اصول کی روشنی میں.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے  پوری

Поделиться в:

Доступные форматы для скачивания:

Скачать видео

  • Информация по загрузке:

Скачать аудио

Похожие видео

امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی ریاستی ذمہ داری اور سرمایہ پرست مافیاز کے ثقافتی منکرات  کا جائزہ

امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی ریاستی ذمہ داری اور سرمایہ پرست مافیاز کے ثقافتی منکرات کا جائزہ

البدور البازغہ | 06 | طبیعتِ انسانیہ کی مبادیات، امامِ نوعِ انسانی کی حقیقت  | مفتی عبد الخالق آزاد

البدور البازغہ | 06 | طبیعتِ انسانیہ کی مبادیات، امامِ نوعِ انسانی کی حقیقت | مفتی عبد الخالق آزاد

خطبہ جمعہ/قرآنی اصطلاح ’’اَلَدُّ الخِصَامِ‘‘ کے تناظر میں  .../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے  پوری

خطبہ جمعہ/قرآنی اصطلاح ’’اَلَدُّ الخِصَامِ‘‘ کے تناظر میں .../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

استکباری تسلط کے مقابلے میں عزتِ نفس اور اجتماعی شعور کے داعی نظامِ توحيد کی قرآنی فکر

استکباری تسلط کے مقابلے میں عزتِ نفس اور اجتماعی شعور کے داعی نظامِ توحيد کی قرآنی فکر

لھو و لعب کی حقیقت اور اس کے اطلاق کا انحرافی تصور اور صحت بخش ارتفاقی سرگرمیوں کی قرآنی وتاریخی

لھو و لعب کی حقیقت اور اس کے اطلاق کا انحرافی تصور اور صحت بخش ارتفاقی سرگرمیوں کی قرآنی وتاریخی

البدور البازغہ | 04 | تخلیق کائنات، نفس (روح) اور صورت کا باہم ربط و تعلق | مفتی عبد الخالق آزاد

البدور البازغہ | 04 | تخلیق کائنات، نفس (روح) اور صورت کا باہم ربط و تعلق | مفتی عبد الخالق آزاد

Meeting with Imran Khan after Months: Warrant of Afridi || Imran Riaz Khan VLOG

Meeting with Imran Khan after Months: Warrant of Afridi || Imran Riaz Khan VLOG

خیر و حکمت کا جامع قرآنی تصور ، اس کے قیام میں امت کے طبقات کا کردار اور معروضی تقاضے

خیر و حکمت کا جامع قرآنی تصور ، اس کے قیام میں امت کے طبقات کا کردار اور معروضی تقاضے

قومِ ثمود کے کردار کی روشنی میں

قومِ ثمود کے کردار کی روشنی میں "امن" کے نام پر بدامنی کے عالمی کردار کا جائزہ

فعل الخیرات اور اس کے تاریخی تسلسل کی روشنی میں موجودہ دور کے نظامِ جبر کے خلاف جدوجہد کی اہمیت

فعل الخیرات اور اس کے تاریخی تسلسل کی روشنی میں موجودہ دور کے نظامِ جبر کے خلاف جدوجہد کی اہمیت

درسِ حیح بخاری شریف |  1447ھ / 2026ء | مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری

درسِ حیح بخاری شریف | 1447ھ / 2026ء | مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری

دین کے سلامتی و مالیاتی اصولوں پر سماجی نظام کی تشکیل کی ضرورت اور نسل نو کے کردار کی اہمیت

دین کے سلامتی و مالیاتی اصولوں پر سماجی نظام کی تشکیل کی ضرورت اور نسل نو کے کردار کی اہمیت

نظام فطرت پر استوار دینِ اسلام کا علمی بیانیہ اور اس کی اساس پر انسان دوست نظام کے قیام کی ناگزیریت

نظام فطرت پر استوار دینِ اسلام کا علمی بیانیہ اور اس کی اساس پر انسان دوست نظام کے قیام کی ناگزیریت

ربوبیّتِ اقوام کے اُصول سے انحراف، نوآبادیاتی جبر اورآلۂ کار طبقے کے سماجی بگاڑ کا جائزہ

ربوبیّتِ اقوام کے اُصول سے انحراف، نوآبادیاتی جبر اورآلۂ کار طبقے کے سماجی بگاڑ کا جائزہ

Imran Khan Mera Doost Hai: President Trump || No Other Way But To Bring Imran Khan Back

Imran Khan Mera Doost Hai: President Trump || No Other Way But To Bring Imran Khan Back

مال پرستی اور دنیا کی محبت کا انجام دنیا و آخرت میں ناکامی | مولانا مفتی محمد مختار حسن

مال پرستی اور دنیا کی محبت کا انجام دنیا و آخرت میں ناکامی | مولانا مفتی محمد مختار حسن

نماز کی اہمیت، نمازیوں کی صفات اور سماجی کردار | حضرت مولانا مفتی محمد مختار حسن

نماز کی اہمیت، نمازیوں کی صفات اور سماجی کردار | حضرت مولانا مفتی محمد مختار حسن

سماجی تعمیر  کے لیے توحید و عدل کے اُصول پر صاحِبُ الرائے اجتماعیت کی ضرورت واہمیت

سماجی تعمیر کے لیے توحید و عدل کے اُصول پر صاحِبُ الرائے اجتماعیت کی ضرورت واہمیت

ДНК создал Бог? Самые свежие научные данные о строении. Как работает информация для жизни организмов

ДНК создал Бог? Самые свежие научные данные о строении. Как работает информация для жизни организмов

Will Imran Khan Be Released Through Talks? Junaid Akbar Launches Major Rebellion-Resigned

Will Imran Khan Be Released Through Talks? Junaid Akbar Launches Major Rebellion-Resigned

© 2025 ycliper. Все права защищены.



  • Контакты
  • О нас
  • Политика конфиденциальности



Контакты для правообладателей: [email protected]