Shafa,at ka zaria |شفاعت واجب ہوگی | By Qari Shahid Butt (HD) Latest 2021
Автор: Qari Shahid Butt Channel AKS
Загружено: 2021-04-12
Просмотров: 243
Описание:
My name is Qari Muhammad Shahid Hussain Butt. Alhamdulillah, it has been about fifteen to twenty years now I am teaching Qurn e Pak Hifz o Nazra . One of the purposes of creating this channel while teaching memorization of Qur'an and Nazra is to provide Islamic information and solution to your problems and resolve your religious and social worldly problems by the Help of Allah
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ; میرا نام قاری محمد شاہد حسین بٹ ہے الحمداللہ تقریبا پندرہ سے بیس سال کا عرصہ ہوگیا حفظ قرآن اور ناظرہ پڑھاتے ہوئے یہ چینل بنانے کا ایک مقصد یہ بھی ہے کہ اسلامی انفارمیشن اور آپ کے مسائل کا حل اور آپ کی دینی دنیاوی پرابلم کو دور کیا جائے
#FAZILATZIYARATEMADINA#RozaERasoolKiZyarat
رسولِ ذیشان، رحمتِ عالمیان صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا فرمانِ شفاعت نشان ہے:
مَنْ زَارَ قَبْرِي وَجَبَتْ لَهٗ شَفَاعَتِي
یعنی جس نے میری قبرکی زیارت کی اُس کے لئے میری شفاعت واجب ہوگئی۔
(سنن دارقطنی،ج2،ص351، حدیث:2669)
That is, my intercession became obligatory for those who visited my grave.
شرح اس حدیثِ پاک میں نبیِّ کریم صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے روضَۂ اطہر کی زیارت کے لئے حاضر ہونے والوں کو شفاعت کی بشارت عطا فرمائی ہے۔
Explanation In this hadith, the Holy Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) has given the glad tidings of intercession to those who come to visit the Holy Shrine.
جلیلُ القدر محدّث امام تقیُّ الدّین سُبْکی شافعی علیہ رحمۃ اللہ القَوی (وفات:756ھ) حدیثِ پاک کے لفظ ”وَجَبَتْ“ کے تحت فرماتے ہیں: اس کا معنیٰ یہ ہے کہ جو حضورِاکرم صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی قبرِ انور کی زیارت کرے اُس کیلئے شفاعت ثابت اور لازم ہے۔آپ رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ حدیث شريف کے لفظ ”لَهٗ“ کے فوائد ذکر فرماتے ہوئے لکھتے ہیں1) :)زائرینِ روضۂ انور کو ایسی شفاعت کے ساتھ خاص کیا جائےگا جو دوسروں کو نہ عمومی طور پر نصیب ہوگی نہ ہی خصوصی طور پر۔ (2)زائر کو اس شفاعت کے ذریعےدوسروں کوحاصل ہونے والی شفاعت سے ممتاز کردیا جائےگا۔ (3)زیارتِ قبرِ انور کرنے والے شفاعتِ مصطفےٰ کےحقدار قرار پانے والوں میں لازمی طور پر شامل ہوں گے ۔(4)زائر کا خاتمہ ایمان پرہوگا۔
امام تقیُّ الدّین سبکی علیہ رحمۃ اللہ القَوی ”شَفَاعَتِيیعنی میری شفاعت“کے تحت فرماتے ہیں:شفاعت کی نسبت اپنی جانب فرمانے میں یہ شرف ہے کہ” فرشتے،انبیا اور مؤمنین “بھی شفاعت کریں گے مگر روضَۂ انور کی زیارت کرنے والے کی شفاعت میں خود کروں گا۔ شافع (شفاعت کرنے والے) کی عظمت کی وجہ سے اس کی شفاعت بھی ویسی ہی عظیم ہوتی ہے جیسے ہمارے نبی صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم تمام انبیائے کرام علیہمُ السَّلام سے افضل ہیں اسی طرح آپ کی شفاعت بھی دوسروں سے افضل ہے۔(شفاء السقام،ص103 ملخصاً)
حاشیہ ابنِ حجر ہیتمی میں ہے: یہ حدیث حیاتِ مبارک میں نبیِّ کریم صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی اور بعد ِوصال قبرِانور کی زیارت کو شامل ہے نیزیہ حکم دور و نزدیک کے ہر مردو عورت کے لئے ہے۔ پس اس حدیثِ پاک سے روضَۂ انور کی طرف سامان باندھنے کی فضیلت اور زیارت کے لئے سفر کے مستحب ہونے پر استدلال کیا گیا ہے۔
#VisitingTheGraveThroughIntercession
Follow Us On Social Media :
Our Facebook iD :
https://www.facebook.com/profile.php?...
Our Facebook Page:
https://m.me/qarishahidbuttchannel?fb...
Our Facebook Group:
Shae your Pobems annd Sharai Masail we will guaid you on the basis of islam
Our Other vides you can watch:
Do not recite du'aa 'qunoot and will bow down
• Do not recite du'aa 'qunoot and will bow d...
Like our channel Subscribe Click the Bell button
So that you can find videos from on to your inbox
ہمارے چینل کو لائک کریں سبسکرائب کریں بیل کے بٹن پر کلک کریں
تاکہ آپ کو نئی سے نئی ویڈیو آپ کے ان باکس میں مل سکے
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: