جو والدین نافرمان اولاد سے پریشان ہیں |نافرمان اولاد کے لیے مجرب عمل
Автор: Dua Aur Shifa
Загружено: 2026-02-06
Просмотров: 41
Описание:
آپ نافرمان اولاد سے سخت پریشان ہیں اور چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے فرمانبردار، نیک اور والدین کا ادب کرنے والے بن جائیں تو قرآن پاک کی یہ 3 سورتیں ایک بہت ہی مجرب اور آزمودہ عمل ہیں۔
اس ویڈیو میں بتایا گیا ہے:
نافرمان اولاد کے مسائل کا روحانی حل
قرآن سے ثابت مجرب عمل
عمل کرنے کا صحیح طریقہ
کتنی بار پڑھنا ہے اور کب پڑھنا ہے
⚠️ والدین اس عمل کو ایک دفعہ ضرور کریں، ان شاء اللہ اللہ تعالیٰ دلوں کو بدل دے گا۔
👉 ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں
👉 پسند آئے تو لائک، شیئر اور چینل کو سبسکرائب کریں
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: