Shahbaz Ali Seefi | نعت، اخلاص اور کامیابی کا رازوہ لمحہ جب شہباز علی سیفی کی زندگی بدل گئی|
Автор: voice of city
Загружено: 2026-02-26
Просмотров: 98
Описание:
Voice of city Official YouTube Channel, For more videos, subscribe to our channel and for suggestions please use the comment section
وہ لمحہ جب شہباز علی سیفی کی زندگی بدل گئی | متاثر کن اسلامی واقعہ
🎙️ اس ویڈیو میں ہم بات کر رہے ہیں معروف نعت خواں شہباز علی سیفی کی جدوجہد، اخلاص اور کامیابی کی داستان کے بارے میں۔
انہوں نے نعت خوانی کو ہمیشہ عبادت سمجھا، کبھی اسے کاروبار نہیں بنایا۔
ان کا مقصد صرف اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی حمد و ثنا بیان کرنا ہے، نہ کہ معاوضہ حاصل کرنا۔
💖 ان کا پیغام ہر نوجوان کے لیے:
"اگر آپ ترقی چاہتے ہیں تو اپنے والدین کو راضی کریں، ان کی خدمت کریں۔"
زندگی میں ایک وقت ایسا آیا جب انہوں نے اپنے رویّے بدلے، والدین کی خدمت کو ترجیح دی، اور اللہ تعالیٰ نے انہیں عزت اور مقام عطا فرمایا۔
یہ ویڈیو نوجوانوں کے لیے ایک موٹیویشن ہے اور والدین کی اہمیت کا خوبصورت پیغام ہے
For the Latest Updates visit our Websites and Social Media
-------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------
-Official Facebook = / newsvoiceofcity
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: