ICC Under Pressure as Broadcasters Panic Over Pakistan vs India Standoff
Автор: crick verse
Загружено: 2026-02-04
Просмотров: 50152
Описание:
بعض رپورٹس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ تمام براڈکاسٹرز نے آئی سی سی کو آگاہ کر دیا ہے کہ اگر پاکستان اور بھارت کا میچ نہیں ہوا تو ورلڈ کپ کو براہ راست نشر کرنا ممکن نہیں ہوگا، کیونکہ سپانسرز دلچسپی نہیں لے رہے۔
ذرائع کے مطابق اس صورتحال نے آئی سی سی کو شدید مالی دباؤ میں ڈال دیا ہے، اور امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یا تو پاکستان کے مطالبات مانے جائیں گے یا پھر آئی سی سی کو بھاری نقصان برداشت کرنا پڑے گا۔
#ICC #PakistanVsIndia #T20WorldCup2026 #CricketNews #BreakingNews #PCB #BCCI #WorldCupDrama #CricketPolitics #cricket #viral #bplfinal #reels #psl #t20worldcup #ipl #trending #shorts
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: