Heavy Snowfall at PC Malam Jabba Hotel | مالم جبه برف میں ڈوبا | Facilities Available for Tourists
Автор: sherin zada
Загружено: 2026-01-30
Просмотров: 2560
Описание:
#malamjabba #heavysnowfall #pcmalamjabba #snowfall2026 #wintertourism #chairlift #zipline #skiing #snowfun #swatvalley #travelpakistan #sherinzada
مالم جبہ میں ایک بار پھر برفباری کا نیا اسپیل شروع ہو چکا ہے۔
PC Malam Jabba Hotel اور اطراف کے علاقوں میں شدید سردی اور خوبصورت برفانی مناظر دیکھنے کو مل رہے ہیں۔
سیاحوں کے لیے خوشخبری یہ ہے کہ پی سی مالم جبہ ہوٹل میں شدید برفباری کے باوجود تمام سہولیات بلا تعطل فراہم کی جا رہی ہیں۔ ہوٹل انتظامیہ کے مطابق سیاحوں کے لیے معیاری کھانے پینے کی سہولت کے ساتھ ساتھ 24 گھنٹے انٹرنل ہیٹنگ سسٹم فعال ہے، جس سے کمرے مکمل طور پر گرم اور آرام دہ ہیں۔
اس کے علاوہ چیئر لفٹ، زِپ لائن، سنو ایکٹیویٹیز اور دیگر تمام سہولیات دستیاب ہیں، جو پرل کانٹیننٹل ہوٹل کے اعلیٰ معیار کی عکاس ہیں۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سیاح اطمینان اور محفوظ ماحول میں قیام اور تفریح سے بھرپور لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔
سوال یہ ہے👇
✔️ سڑکیں کھلی ہیں یا بند؟
✔️ اپنی گاڑی میں آ سکتے ہیں یا نہیں؟
✔️ موسم کی تازہ صورتحال کیا ہے؟
✔️ یہ برفباری کتنے دن تک جاری رہے گی؟
Despite the cold, tourists are fully enjoying chairlift, zipline, snow fun and skiing.
سردی کی شدت میں اضافہ ضرور ہوا ہے، مگر سیاح برفانی سرگرمیوں سے بھرپور لطف اٹھا رہے ہیں۔
📍 Travel with caution | 🚗 Snow chains recommended
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: