مولانا سلمان ندوی صاحب کے متعلق رابطہ مدارس عربیہ شاخ کرناٹک کا موقف!
Автор: Suffah Islamic Media
Загружено: 2019-02-21
Просмотров: 8254
Описание:
عنوان :
مولانا سلمان ندوی صاحب کے متعلق رابطہ مدارس عربیہ شاخ کرناٹک کا موقف
منجانب :رابطہ مدارس عربیہ شاخ کرناٹک
بآواز :مفتی سید حسن ذیشان قادری قاسمی
حال ہی میں جو کچھ بیانات مولانا سلمان ندوی صاحب مادر علمی دارالعلوم دیوبند کی عظمت وتقدس کو پامال کرتے ہوئے اور اسکی مرجعیت وآفاقیت کو اپنی لفاظیت کا جامہ پہنا تے ہوئے نشانہ بنائے ہیں اس سے ملک وبیرون ملک میں ندویت وقاسمیت کے مابین جھڑپوں کا سلسلہ اسطرح شروع ہوچکا ہیکہ رکنے کا نام ہی نہیں لیتا، آئے دن انتشار و خلفشار بڑھتا ہی جارہا ہے،
بس! انہیں رنجشوں کو اور نہ بڑھاتے ہوئے اور فضلاء دیوبند و منتسبین دیوبند کے دلوں میں پائی جانیوالی بے چینی کو ختم کرتے ہوئے مولانا سلمان صاحب کے متعلق کوئی ایک موقف متفقہ طور پر اختیار کیا جائے،
اسی غرض سے 16/فبروری 2019 بروز ہفتہ بوقت 30-11 بجے بمقام : دارالعلوم شاہ ولی اللہ
"رابطہ مدارس عربیہ شاخ کرناٹک" کے صدر ذی وقار معلم الحجاج حضرت مولانا زین العابدین صاحب مدظلہ نے رابطہ کا ایک مشاورتی اجلاس منعقد کیا، جسمیں کلیدی خطاب : محدث وقت فقیہ ملت حضرت مولانا مفتی شعیب اللہ خان صاحب دامت برکاتہم کے سپرد تھا الحمد لله حضرت مفتی صاحب نے منصفانہ اور اعتدال پر مبنی اپنے خیالات اور تجاویز کا اظہار کیا ۔
Повторяем попытку...

Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: