حکومت کا 0% سود پر نیا ٹریکٹر! کسانوں کے لیے زبردست اسکیم 2026
Автор: Usman Agriculture
Загружено: 2025-12-04
Просмотров: 23481
Описание:
حکومت کا 0% سود پر نیا ٹریکٹر! کسانوں کے لیے زبردست اسکیم 2026
اس ویڈیو میں ہم بات کر رہے ہیں حکومت کی نئی اسکیم کے بارے میں، جس کے تحت کسانوں کو 0% سود پر ٹریکٹر فراہم کیے جا رہے ہیں۔
کسان اب بغیر کسی اضافی سود کے آسان قسطوں پر اپنا نیا ٹریکٹر حاصل کر سکتے ہیں۔
یہ اسکیم خاص طور پر چھوٹے اور درمیانے درجے کے کسانوں کے لیے شروع کی گئی ہے تاکہ وہ کم لاگت میں جدید زرعی مشینری حاصل کر سکیں۔
ویڈیو میں مکمل تفصیل، اہلیت، قسطیں، اور پراسیس کا طریقہ بتایا گیا ہے۔
اگر آپ ٹریکٹر لینے کا ارادہ رکھتے ہیں تو یہ موقع ضائع نہ کریں!
مزید زرعی مشینری، گورنمنٹ سکیمز اور کسانوں کی مددگار معلومات کے لیے چینل کو ضرور سبسکرائب کریں۔
#0PercentTractor
#GovernmentScheme
#InterestFreeTractor
#KisanPackage2026
#TractorOnInstallments
#AgriculturePakistan
#KisanSupport
#FarmersScheme
#UsmanAgriculture
#TractorSchemePakistan
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: