How to File INCOME TAX RETURN 2025 انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کا آسان طریقہ ,IRIS (FBR)CLASSICAL VIEW
Автор: Knowledge of Payslip, Pension, GP FUND & Budget
Загружено: 2025-09-14
Просмотров: 198
Описание:
How to File INCOME TAX RETURN 2025 انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کا آسان طریقہ ,IRIS (FBR)CLASSICAL VIEW
انکم ٹیکس ریٹرن 2025 کوپرانے فارمیٹ میں تبدیل کر کے آسانی سے ٹیکس ریٹرن جمع کرائیں
#incometax
#governmentemployees
#taxstatus
#taxreturn
🌟 بریکنگ نیوز – FBR کی جانب سے بڑی اپڈیٹ! 📢
📅 ٹیکس دہندگان کے لیے اہم خوشخبری!
📌 اب ٹیکس سال 2024 کا ریٹرن فائل کرنے یا ALT چالان جمع کروانے کی ضرورت نہیں! 🚫
📌 صرف ٹیکس سال 2025 کا ریٹرن فائل کریں ✅
📌 اور فائلنگ کے 3 گھنٹے بعد آپ کا اسٹیٹس خودکار طور پر
" In-Active"
سےActive Taxpayer" بن جائے گا 🧾🔁
💼 ایکٹیو ہونے کے اہم فائدے:
🔹 کم ٹیکس کٹوتی
🔹 جائیداد و گاڑی پر بچت
🔹 سرکاری و نجی ٹینڈر میں آسانی
🔹 بینک فنانس، ویزہ، اور دیگر مالی امور میں سہولت
🚀 اب وقت ضائع نہ کریں!
⏳ ALT
چالان یا پرانے ریٹرن کی فکر چھوڑیں —
بس 2025 کا ریٹرن فائل کریں اور Active بنیں!
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: