Learn Noorani Qaida Lesson# 3 | Haroof e Muqattaaat Full | Quran Reading for Kids & adults
Автор: Learn Quran with tajweed" hafizaQariafarwa"
Загружено: 2026-02-13
Просмотров: 36
Описание:
Bismillah hirraamaanni rraheeem#islamiceducation
اس ویڈیو میں ہم نورانی قاعدہ کا سبق نمبر 3 سیکھیں گے جس میں شامل ہیں:
✔ حروفِ مقطعات کی مکمل وضاحت
✔ تجرید القرآن کی مشق
✔ مدّ کاریہ کو آسان انداز میں سمجھنا
✔ بچوں اور بڑوں کے لیے آسان طریقہ
یہ سبق قرآن مجید کو صحیح تجوید کے ساتھ پڑھنے کی بنیاد ہے۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ یا آپ کے بچے قرآن پاک صحیح مخارج اور قواعد کے ساتھ پڑھیں تو یہ و #islamiceducation #nooraniqaida یڈیو ضرور دیکھیں۔NooraniQaida
#NooraniQaidaLesson3
#HaroofEMuqattaaat
#LearnQuran
#TajweedForBeginners
#QuranForKids
#QuranForAdults
#IslamicEducation
#QuranReading
#QuranOnline
#HafizaQariaFarwa
📚 متعلقہ موضوعات:
نورانی قاعدہ، تجوید، قرآن کی تعلیم، حروف مقطعات، مد کی اقسام، تجرید القرآن، Tajweed Rules, Noorani Qaida for Beginners
اپنے بچوں کو قرآن سکھائیں اور صدقہ جاریہ کمائیں۔
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
"تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے"
(صحیح بخاری)
👍 ویڈیو کو لائک کریں
🔔 چینل کو سبسکرائب کریں
📤 شیئر کریں تاکہ سب کو فائدہ ہو
اللہ تعالیٰ ہم سب کو قرآن سمجھنے اور صحیح پڑھنےتوفیتوفیق
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: