Faisalabad 8 bazar beautification
Автор: Crime Diaries
Загружено: 2025-06-20
Просмотров: 14648
Описание:
فیصل آباد کاگھنٹہ گھر یا دبئی کا برج خلیفہ ،آٹھ بازاروں کو خوبصورت بنانے کےلئے اقدامات شروع کردیئے گئے ہیں جس کےلئے کروڑوں روپے فنڈز لگانے کا پلان ہے ۔آٹھ بازارتاریخی اہیمت کے حامل ہیں جو 1904کو بنائے گئے لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ وہ اپنی اصل حالت کھو بیٹھے تجاوزات قائم ہوگئیں اب تجاوزات کو ہٹآ دیا گیا ۔مختصر یہ کہ بازاروں کو ایسا بنایا جائے گا جیسا کہ دبئی میں برج خلیفہ پلازہ اور اس کے اطراف پیدل چلنے کے بہترین راستے ۔سٹوری ویڈیو میں دیکھیں اس میں تھری ڈی تصآویر بھی ہیں آپ کو دیکھ کر مزہ آئے گا
#fsd #news #faisalabad #lawenforcement #goat #rpo #policeforce #bull #punjabpolicepakistan #punjab #maryamnawaz #maryamnawazshareef #highlights #highlight #highway #road #clocktower #clock #bazar #bazaar #eight #eightbazar #renovation #funds #pmln #cmpunjab #faisalabad #beautiful #beauty #beautification #
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: