🚍 میانوالی میں الیکٹرو بس سروس کا آغاز ✨ 15 ستمبر 2025 🌱 محفوظ اور ماحول دوست سفر#
Автор: Punjab Transport Company
Загружено: 2025-09-13
Просмотров: 2984
Описание:
🚍 میانوالی کے شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری 🌱
پنجاب حکومت کا تاریخی قدم!
✨ 15 ستمبر 2025 کو میانوالی میں
الیکٹرو بس سروس کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔
یہ جدید اور ماحول دوست بسیں فراہم کریں گی:
✅ آرام دہ اور پرسکون سفر
✅ آلودگی میں کمی اور صاف فضا
✅ جدید سہولیات اور بہترین معیار
📍 پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی – عوام کی سہولت کے لیے ہمیشہ آگے
🌐 www.ptc.gop.pk
☎️ +92 42 111 582 111
#ElectroPunjab #GreenRidePunjab #FutureOfTransport #MianwaliOnTheMove
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: