Ali Murtuza (A.S) Aaj Rukhsat Hoe | Dasta E Imamia | Ramzan 1442 | Ayaam E Ali (A.S)
Автор: Dasta e Imamia
Загружено: 2021-04-30
Просмотров: 69256
Описание:
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
DASTA E IMAMIA 2021 | 1442
AYYAM E ALI (A.S) NOHA
علی مرتضیٰ (ع) آج رخصت ہوئے
Recited By | Atir Haider
Poetry By | Banda E Khuda
Additional Poetry By | Farasat Rizvi
Chorus | Own Rizvi & Team
Audio | ODS
Translation | Sister Bariha Batool
Composition | Banda E Khuda
Video | 313 Productions
Follow Us On
Facebook | Twitter | Telegram | WhatsApp | SoundCloud | Instagram
#یوم_علی(ع)
#امیرالمومنین
#امام_علی(ع)
#فزت_ورب_الکعبہ
#٢١رمضان_المبارک
Lyrics:
تھدمت واللہ ارکان الھدی
اللہ کی قسم ہدایت کے ستون گر گئے
وانفصمت واللہ العروۃ الوثقی
اللہ کی رسی کاٹ دی گئی
قتل ابن عم محمد المصطفی
محمد مصطفی(ص) کے چچا زاد قتل ہوگئے
قتل الوصی المجتبی
مجتبی(ع) کے وارث قتل ہو گئے
قتل واللہ سید الاوصیا
اللہ کی قسم تمام وصیوں کے سردار قتل ہو گئے
قتل علی المرتضی
علی المرتضی(ع) قتل ہو گئے
بیواؤں، یتیموں کے، مجبوروں کے ولی تھے
نادار، غریبوں کے ہمدرد مثالی تھے
یکتا تھے وہ تقوی میں ، کردار میں اعلی تھے
محروم نہیں پلٹے جو اُن کے سوالی تھے
مسجد میں ہوئے زخمی، سد ہے علی (ع) یا رب
کیوں زہر بھری ان پہ تلوار چلی یارب
علی مرتضیٰ (ع) آج رخصت ہوئے (6)
شۂِ انّما(ع) آج رخصت ہوئے
عزادارو پرسہ محمد (ص) کو دو
کہ بھائی تیرے آج رخصت ہوئے
جو انیسویں ماہ رمضان کو
تھے زخمی ہوئے آج رخصت ہوئے
کوئی جا کے زینب کو دے دے خبر
کہ بابا تیرے آج رخصت ہوئے
جو کھایا کئے عمر بھر نان جو
وہ شہ با صفا آج رخصت ہوئے
ہیں آنکھوں میں حسنین (ع) کے اشک غم
پدر رہنما آج رخصت ہوئے
یتیموں کا مفلس کا بیواؤں کا
جو تھے آسرا آج رخصت ہوئے
جو اصحاب سردار کونین میں
تھے سب سے جدا آج رخصت ہوئے
سلونی کے منبر کی زینت تھے جو
وہ عالم آشنا آج رخصت ہوئے
شجاعت کی علم اور ایثار کی
جو تھے انتہا آج رخصت ہوئے
جنہیں سب کا مولا بنایا گیا
فلک رو دیا آج رخصت ہوئے
سحر دم پرندوں نے روکا جنہیں
وہ آل عبا آج رخصت ہوئے
عزادارو سر پیٹو ماتم کرو
چراغ ھدا آج رخصت ہوئے
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: