21 Ramzan 2017 Shukar Guzari Istighfar aur Qabooliat Hakeem M. Tariq Mehmood
Автор: Ubqari Trust
Загружено: 2017-06-19
Просмотров: 9224
Описание:
21 رمضان 2017 بعد صلوۃ التراویح ۔شکرگزاری، استغفاراورقبولیت۔ شیخ الوظائف حکیم محمدطارق محمودمجذوبی چغتائی دامت برکاتہم
رمضان کو اگرایماناً اوراحتساباً گزارجائے توبہت مبارک ہوتا ہے اورویہی رمضان ہوتاہے جو میرے رب کامطلوب رمضان ہے۔ ایمان کے پل پل مراحل کے ساتھ۔ اگرایمان اگرکامل ہوگا تونظروں کی حفاظت ایمان کی طاقت ہے۔ جو اس کو دیتی ہے روشنی اورنظروں کی حفاظت کرتی ہے۔ کانوں کاروزہ ،زبان کاروزہ اس وقت رکھے گاجب ایمان ہوگا۔ اورپیٹ کاروزہ اوربھوک کاروزہ اورتنہائیوں کاروزہ جب کوئی مجھے نہیں دیکھ رہا اس وقت رکھے گاجب اس میں ایمان ہوگا۔ ایماناً پل پل میں ایمان کو لیکرچلے گا یہ لقمہ میں نہ کھاؤ یہ مشکوک لقمہ ہے یہ میرا مال نہیں ہے یہ میری چیز نہیں ہے اس پہ میرا حق نہیں ہے یہ ایمان ہے اورایمان اس کو روکے گی اورایمان روک دیتاہے۔ اوراحتسابا اپنا پل پل احتساب کرتے رہو۔ امیرالمومنین حضرت عمرفرماتے ہیں کہ اپنا احتساب کرلو کہ اس سے پہلے تمہارا احتساب ہو۔ ایماناً اوراحتساباً کہ میرا آج کا روزہ کیسا گزار، میرے 20روزے کیسے گزرے پتہ ہی نہیں چلا۔ گرمی کارمضان پتہ نہیں گزرے گا نہیں۔ دُکاندارکیاکرتاہے کہ ایک طرف بیٹھ کرنوٹ گنتاہے اورایک طرف بیٹھ کرفکرکرتاہے کہ اگلا مال کیسے بکے گا۔ یعنی اس کاشکرہوتاہے اورآئندہ کافکرہوتاہے۔ جو گزرگیا گزشتہ اس کاشکرہے کہ مولامجھے توقع نہیں تھی تونے اتنا فضل وکرم کردیاہے۔
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: