ISPR Internship
Автор: Awais Pakistan Army
Загружено: 2025-03-06
Просмотров: 18
Описание:
ISPR انٹرنشپ 2025 پروگرام کے حوالے سے طلباء
کے تاثرات اور پیغام!!...
ISPR انٹرنشپ 2025 پروگرام کے حوالے سے طلباء کے
تاثرات اور پیغام!!
گزشتہ سال سمر سیشن 2024 میں بہت سے طالبِ
علم انٹرنشپ پروگرام کا حصہ نہیں بن پائے تھے
ہم پاک فوج کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے طلباء
کی درخواست کو ملحوظِ خاطر رکھتے ہوئے ISPR ونٹر
سیشن کا انعقاد کیا
براہِ راست ہمیں پاک فوج سے interaction کا موقع ملا۔
پاک فوج بحیثیت ادارہ کیسے کام کرتا ہے؟ پاک فوج
سرحدوں سے لیکر اندرونی سیکیورٹی معاملات سے
کیسے نمٹتی ہے؟
ہماری تعلیم بھی بلا تعطل بہترین انداز میں چل رہی ہے
اور انٹرنشپ کی ٹائمنگ ہمارے لیے انتہائی موزوں ہے۔
یونیورسٹی سے فارغ ہوکر ہم یہاں کلاسز جوائن کرنے
آجاتے ہیں۔
ہمارا ابھی پہلا ہفتہ ہی مکمل ہوا ہے یقین کریں ہمیں وہ
کچھ سیکھنے اور پڑھنے کا موقع ملا کہ شائد کسی اور
جگہ ایسا ممکن نا ہوتا۔
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: