دین کے تمام شعبوں میں تقوی کی ضرورت
Автор: Mufti Rashid Hussain
Загружено: 2021-10-27
Просмотров: 622
Описание:
"دین کے تمام شعبوں میں تقویٰ کی ضرورت"
🌹🌷💐🌹🌷💐🌹🌷💐
شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم نے 23 اکتوبر بروز ہفتہ 2021 بمطابق 16 اربیع الاول 1443ھ کوگلزارِ مدینہ مسجد لانڈھی(کراچی) تشریف لے گئے تھے، جہاں حضرت والا مدظلہم نے بہت ہی قیمتی بیان ارشاد فرمایا:
⬅️ اس بیان کے شروع میں حضرت والا مدظلہم نے ماضی کی یادیں تازہ کرتے ہوئے کراچی کے ان علاقوں سے پیدل گزر کر دارالعلوم جانے کے واقعات اور تفصیل بھی سنائی اور پھر ایمان کے تمام شعبوں(عقائد، عبادات، معاملات، معاشرت، اخلاقیات) میں تقوٰی اختیار کرنے کی تقلین فرمائی۔ خاص طور پر ملازمت پیشہ افراد کیلئے اپنے اوقاتِ ملازمت کو پورا کرنے اور اپنی آمدنی کو حلال بنانے کی فکر کی طرف متوجہ فرمایا
⬅️ حضرت والا مدظلہم نے فرمایا:
’’معاشرت سے متعلق دو ارشاد ایسے ارشاد فرمائے کہ اگر ہم اپنی زندگی میں انہیں اپنا لیں تو ہمارا سارا معاشرہ صاف ستھرا ہوجائے گاـ‘‘
اور پھر حضرت والا نے اس بیان میں آپ ﷺ کے ان دو ارشادات کی تشریح و تفصیل بیان فرمائی۔
⬅️یہ بہت ہی اہم اور قیمتی بیان ہے۔ اسے لازمی سننا چاہیے اور اس کی روشنی میں اپنے طرزِ عمل کا جائزہ لیتے ہوئے عمل کی کوشش کرنی چاہیے۔
------------
جب حضرت والا اس بیان کیلئے تشریف لے گئے تو حضرت والا مدظلہم کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔اس کی ویڈیو ساتھ بھیجی جارہی ہے۔
بسلسلہ: ’’معـــــارفِ عثمانی‘‘-
#معارف_عثمانی
---------
ٹیگز:
معاشرت کے دو اہم اصول
ملازمت کا وقت پورا نہ کرنا
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: