لاہور کی اورنج ٹرین کا سفر 🚆 | اندرون لاہور اور حویلی ریسٹورنٹ کا شاہی منظر 😍
Автор: Seedhi Baat Nasir
Загружено: 2026-02-08
Просмотров: 142
Описание:
السلام علیکم دوستو!
آج کی ویڈیو میں ہم لاہور کی مشہور اورنج لائن میٹرو ٹرین کا شاندار سفر دکھائیں گے 🚆
اس کے بعد ہم جائیں گے اندرون لاہور کے تاریخی ماحول میں، جہاں موجود ہے مشہور حویلی ریسٹورنٹ 🍽️
یہاں سے آپ کو شاہی قلعہ اور بادشاہی مسجد کا دلکش منظر بھی دیکھنے کو ملے گا 😍
یہ ویڈیو لاہور کی خوبصورتی، جدید ٹرانسپورٹ اور روایتی فوڈ کلچر کا بہترین امتزاج ہے۔
اگر ویڈیو پسند آئے تو Like 👍، Comment 💬 اور Subscribe 🔔 ضرور کریں!
#lahore
#royal
#dailyvlog
#viral
#pakistan
#india
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: