Lift Structure Installation Day 6 | Working at Height | Tough Day on Site
Автор: Strongline Engineering & Fabrication (Pvt.) Ltd.
Загружено: 2026-03-10
Просмотров: 7
Описание:
آج ہمارے لفٹ اسٹرکچر پروجیکٹ کا چھٹا دن تھا۔
ہماری ٹیم اسٹرکچر کی انسٹالیشن اور سیفٹی فریم لگانے پر کام کر رہی ہے۔
آج کام کے دوران کچھ مشکلات کا سامنا بھی کرنا پڑا کیونکہ اونچائی پر کام کرنا ہمیشہ احتیاط اور مکمل سیفٹی کا تقاضا کرتا ہے۔
سیفٹی ٹیم ہر چیز کو چیک کرتی ہے اور جب تک سیفٹی مکمل نہ ہو، کام شروع کرنے کی اجازت نہیں دیتی۔
اس کے علاوہ رمضان کی وجہ سے ٹیم کبھی کبھار دیر سے پہنچتی ہے جس کی وجہ سے آج کام تھوڑا سست رہا، لیکن ہمارے لیے سیفٹی سب سے زیادہ اہم ہے۔
ہم اس لفٹ اسٹرکچر پروجیکٹ کی اپڈیٹس آپ کے ساتھ اسی طرح شیئر کرتے رہیں گے۔
🏗️ Strongline Engineering & Fabrication
Steel Structure | Fabrication | Installation
#LiftStructure #SteelStructure #WorkingAtHeight #ConstructionWork #StronglineEngineering
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: