Karachi breaking news today // Sajjad Ali Somro Speech in Karachi Dak Labour Board Breakingnews //
Автор: FDmedia24
Загружено: 2026-01-22
Просмотров: 7
Описание:
رکنِ سندھ اسمبلی پاکستان تحریکِ انصاف `سجاد علی سومرو` نے کراچی ڈاک لیبر بورڈ `(KDLB)` کے مظلوم ملازمین کے احتجاجی کیمپ میں پہنچ کر وفاقی حکومت کی مزدور دشمن پالیسیوں کو للکارا!
`سجاد علی سومرو` نے واضح کہا:
یہ ملک صرف پنجاب کا نہیں سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخوا اور خاص طور پر کراچی بھی پاکستان ہیں!
کراچی کے مزدور کو دیوار سے لگایا جا رہا ہے، تاجر کو بھوکا مارا جا رہا ہے، اور وفاق کو صرف اپنی کرسیوں کی فکر ہے!
`کراچی ڈاک لیبر بورڈ` کے محصور ملازمین کو فوراً ان کا جائز حق دیا جائے! اور انشاءاللہ میں سندھ اسمبلی کے فلور پر کراچی ڈاک لیبر کے مزدوروں کی آواز بھرپور طریقے سے اٹھاؤں گا!
پاکستان تحریکِ انصاف `عمران خان` کے نظریے پر چلتے ہوئے
ہم مظلوم کے ساتھ اور ظلم کے خلاف آخری حد تک کھڑے ہیں!
#SajjadAliSoomro
#PTI #yousafmadnihost
#Karachi
#DockLabour
#KDLB
#HaqDoKarachi
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: