Bathroom tile fitting work/ satisfying tile installation with music/tiles work Pakistan
Автор: Mistri zubair
Загружено: 2026-01-23
Просмотров: 65
Описание:
Bathroom tile fitting work
یہ ویڈیو ایک پروفیشنل باتھروم ٹائل فٹنگ کی ہے جس میں بغیر آ واز کے صرف tile installation process دکھا یا گیا ہے
ٹائل لگانا کوئ آسان کام نہیں ہوتا ،اس میں محنت ،لیول،
سیدھ اور صبر سب کچھ لگتا ہے
اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں
باتھروم کی دیوار پر ٹائل لگانے کا درست طریقہ
ٹائل لیول اور سپیسر کا استعمال
صاف ستھرا اور پروفیشنل فنش
background music کے ساتھ satisfying work
اگر آپ bathroom tiles, house construction,یا tiles work Pakistan میں دلچسپی رکھتے ہیں تو یہ
ویڈیو آ پ کے لیے ہے
ویڈیو پسند آئے تو share, کریں لائک اور چینل کو سبسکرائب کریں
مزید ایسی ویڈیو دیکھنے کے لیے چینل کو سپورٹ کریں
#bathroomtilefitting
#tilework
#tileinstallation
#bathroomtile
#constructionpakistan
#tilefitting
#houserenovation
#satisfyingwork
#bathroomtilesdesign
#mistrizubair
#tileslaganekatarika
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: