کلاس اول مضمون اردوباب نمبر 1 | حمد
Автор: Punjab Education Foundation PEF Official Page
Загружено: 2025-08-15
Просмотров: 311
Описание: یہ سبق "حمد" اللہ تعالیٰ کی تعریف اور شکر گزاری کے بارے میں ہے، جس میں شاعر قیوم نظر نے بتایا کہ کائنات کی ہر چیز اللہ کی تخلیق ہے۔ نظم میں پھلوں جیسے آم، سیب، آڑو، انگور، کیلا اور سردے کے ساتھ ساتھ ہوا، بادل، چاند، تارے، بارش اور پھولوں کا ذکر ہے۔ اس کا مقصد بچوں میں اللہ کی محبت، عظمت اور شکر کا جذبہ پیدا کرنا ہے۔ سبق میں معانی، سوال جواب، الفاظ کے کھیل، اور مختلف سرگرمیوں کے ذریعے بچوں کو یہ سکھایا جاتا ہے کہ اللہ ہی سب کچھ بنانے والا ہے اور ہمیں ہر حال میں اس کا شکر ادا کرنا چاہیے
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: