🌙✨بابلو کی روزہ کشائی | بچوں کے پہلے روزے کی خوبصورت اسلامی کہانی | Ramadan Islamic Story
Автор: TOON GOOLA
Загружено: 2026-03-11
Просмотров: 15
Описание:
بابلو کی روزہ کشائی | بچوں کے پہلے روزے کی خوبصورت اسلامی کہانی | Ramadan Islamic Story
رمضان المبارک کی اس خوبصورت کہانی میں ہم دیکھتے ہیں بابلو کی روزہ کشائی۔ بابلو پہلی بار روزہ رکھتا ہے اور دن بھر صبر کرتا ہے۔ امی اسے حوصلہ دیتی ہیں، وہ پارک جاتا ہے اور دوستوں سے ملتا ہے۔ آخر میں افطار کے وقت نانو اسے پھولوں کا ہار پہناتی ہیں اور پورا خاندان خوشی سے اس کی روزہ کشائی مناتا ہے۔
یہ کہانی بچوں کو صبر، شکر اور روزے کی اہمیت سکھاتی ہے۔
اگر آپ کو اسلامی کہانیاں پسند ہیں تو ویڈیو کو لائک کریں، چینل کو سبسکرائب کریں اور شیئر کریں۔ 🌙✨
#RozaKushai #RamadanStory #IslamicStory #BabloKiRozaKushai #PehlaRoza #IslamicStories #RamadanKids #UrduStories #BachonKiKahani #IslamicMoralStory #Ramadan2026 #KidsIslamicStory
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: