Muhammad Shaikh Lecture - Iblees aur Shaitaan - 06/06 (2004) - Quran kya kehta hey
Автор: MUHAMMAD SHAIKH
Загружено: 2012-02-24
Просмотров: 37416
Описание:
Muhammad Shaikh Lecture - Iblees aur Shaitaan - 06/06 (2004) - Quran kya kehta hey
Full Catalogue of Muhammad Shaikh Lectures & Debates
Download the pdf file of Iblees / Shaitaan
https://www.muhammadshaikh.com/urdu_p...
Muhammad Shaikh Lecture - Iblees aur Shaitaan - (2004) - Quran kya kehta hey
Download the pdf file of Iblees aur Shaitaan
https://www.muhammadshaikh.com/urdu_p...
Muhammad Shaikh Lecture - Iblees aur Shaitaan (2004) - Quran kya kehta hey
• Muhammad Shaikh Lecture - Iblees aur Shait...
@NewNabi
@Sachguru11
@DystopiatoReason
@ExMuslimSahil
@AzaadGround
@DeenEMurtad
@exmuslimsameer
@Fouzia
@apostateimam1
@ZafarHeretic
@almosowfree
@exmuslim_yasmin
@Unmasked-Islam
@exmuslimfaizalam
@FriendlyExmuslim
@Exmuslim_DT
@PakistaniMulhidLegacy
@DesiMulhidUrdu
@TheGhalibKamal
@indiatv
00:07 Al-Anbiya 21 : 83
00:57 Al-Araf 7 : 23
03:47 Al-Baqarah 2 : 129
02:42 (Comparing)
03:31 (Question Answer )
03:48 Al-Baqarah2 : 129
05:52 Al-Baqarah 2 : 24
07:18 Al-Kahf 18 : 50
10:44 Al-Kahf 18 : 51
16:13 Al-Rehman 55 : 15
20:43 Ash-Shurah 26 : 221-227
24:57 Yaseen 36 : 69
26:00 Al-Haqqah 69 : 43
ایوب۴ اور آدم۴ نے کیا دعا مانگی ؟
Q. & A.
رسولوں کی مردانا وجاہت کی مزید وضاحت کریں ؟ 1
ابلیس جن میں سے ہے یا ملائکہ میں سے ہے ؟ 2
کیا تمام طرح کے شاعروں پر شیاطین نازل ہوتے ہیں ؟ 3
Ayaat discussed in this part:
الانبیآء ۲۱
۸۳
اور جب ایوبؑ نے اپنے رب کوندادی
یہ کہ مجھے (شیطان نے)ضرر پہنچا کرچھولیا
اور تُو رحم کرنے والوں سے
زیادہ رحم کرنے والا ہے ۔
الاعراف ۷
۲۳
ان دونوں (آدم اور اُسکے جوڑے ) نے کہا
اے ہمارے رب ہم نے
اپنے نفسوں پر ظلم کیا ہے
اور اگر تُو ہماری بخشش نہیں کرے گا
اور تُو ہم پر رحم نہیں کرے گا تو ہم ضرور
نقصان اٹھانے والوں میں سے ہوجائیں گے ۔
البقرۃ ۲
۱۲۹
اے ہمارے رب
اُن میں ایک رسول
اُن ہی میں سے مبعوث مقرر کردے
جو اُن پر تیری آیات کی تلاوت کرے
اور انہیں کتاب وحکمت کا علم دے
اور وہ اُن کو جوازدے ۔
بے شک تُو زبردست ،حکمت والاہے ۔
البقرۃ ۲
۳۴
اور جب ہم نے ملائکہ سے کہا
کہ آدم کے لئے سجدہ کرو
توان سب نے سجدہ کیا سوائے ابلیس کے
اور اس نے انکار کیا اور بڑائی چاہی
اور وہ کافروں میں سے ہوگیا۔
الکھف ۱۸
۵۰
اور جب ہم نے ملائکہ سے کہا
کہ آدم کو سجدہ کرو۔
اُن سب نے سجدہ کیا سوائے ابلیس کے ۔
وہ جنوں میں سے ہوگیا اور اپنے رب کے
امرکے بارے میں آزادی لے لی۔۔۔۔۔
۵۱
میں تم سے گواہی نہیں چاہتا
آسمانوں اور زمین کی تحقیق کی
اور نہ ہی تم اپنے نفسوں کی تحقیق کے گواہ ہو
اور میں گمراہ کرنے والوں کو بازو نہیں بناﺅں گا۔
رحمن ۵۵
۱۵
اور اُس نے جنوں کو تخقیق کیا
مونگے سے آگ سے ۔
الحجر ۱۵
۲۷
اور جنوں کو ہم نے تخلیق کیا پہلے سے
مسام / سوراخ والی آگ سے۔
الشعرآء ۲٦
۲۲۱
کیا میں تمہیں پیشن گوئی / خبردوں
کہ شیاطین کس پر نازل ہوتے ہیں ۔
۲۲۲
وہ ہرچھوٹے گناہ گار پر نازل ہوتے ہیں ۔
۲۲۳
وہ سماعت میں القاءکرتے ہیں
اور ان کی اکثریت جھوٹی ہے ۔
۲۲۴
اور شاعروں پر
کو اپنے اکسانے والوں کی اتباع کرتے ہیں ۔
۲۲۵
کیا تُو نہیں دیکھتا ان (شاعروں ) کو
جو بے شک ہروادی میں بھٹک رہے ہیں ۔
۲۲٦
اور بے شک وہ جو کہتے ہیں
اس پر عمل نہیں کرتے ۔
۲۲۷
سوائے وہ لوگ جو ایمان لائے
اور صحیح عمل کئے
اور اللہ ذکر کثرت سے کیا
اور اپنی مدد کرتے ہیں بعد جو ظلم کئے گئے ۔
اور عنقریب وہ لوگ جان لیں گے
کہ ظالم کس کروٹ بیٹھیں گے ۔
یٰس ۳٦
٦۹۔
اور ہم نے اُسے شاعری کی تعلیم نہیں دی ۔
اور نہ ہی یہ اُس کے شایانِ شان تھا۔
نہیں ہے وہ سوائے ذکر یاد دہانی
اور واضح قرآن پڑھائی ہے ۔
الحاقّۃ ٦۹
۴۳۔
رب العالمین کی طرف سے نازل کیا گیا ہے ۔
الاعراف ۷
۲۲۔
پس اُس (شیطان) نے اُن دونوں کی دھوکہ
سے رہنمائی کی پس جب اُنہوں نے
اُس درخت کو چکھاپس اُن دونوں پر
اُن کی برائیاں ظاہر ہوگئیں ۔
اور اُن دونوں نے اپنے اوپر
جنت کے پتے ٹانکنے شروع کردئیے
اور اُن دونوں کے رب نے
اُن دونوں کو پکارا
کیا میں نے تم دونوں کو اس درخت
کے پاس جانے سے روکا نہیں تھا
اور کیا میں نے تم دونوں سے نہیں کہا تھا
کہ بیشک شیطان تم دونوں کیلئے کھلادشن ہے ۔
الانعام ٦
۹۵۔
اور اُس کے پاس غیب کی کنجیاں ہیں
کوئی اُسے نہیں جانتا سوائے اُس کے ۔
اور وہ جانتا ہے جو خشکی میں اور سمندر میں ہے۔
اور کوئی ورقہ نہیں گرتا سوائے وہ جانتا ہے
اور نہ ہی کوئی دانہ ہے زمین کے اندھیروں میں
اور نہ ہی تراور نہ ہی خشک ہے
سوائے واضح کتاب میں ہے ۔
الکھف ۱۸
۹۱۔
اور اسی طرح ہم نے اُن کو مقرر کیا
تاکہ وہ اپنے درمیان سوال کریں ۔
اُن میں سے کہنے والے نے کہا تم کتنا ٹھہرے ۔
اُنہوں نے کہا ہم ٹھہرے
ایک دن یادن کا ایک حصہ ۔
اُنہوں نے کہا تمہارا رب زیادہ جانتا ہے
ساتھ تم کتنا ٹھہرے ۔
پس مقرر کرواپنے میں سے کسی ایک کو
اِس ورقے کے ساتھ المدینہ شہر کی طرف ۔
پس چاہئے کہ وہ دیکھے کہ کونسا کھانا
زیادہ وہ جواز والا ہے ۔
پس وہ رزق کے ساتھ آئے اُس (شہر) سے
اور چاہئے وہ مہذب باادب ہو
اور نہیںوہ ضرور تمہارے ساتھ
کسی ایک کا شعوردلائے ۔
البقرۃ ۲
۱۳۔
اور اُس نے آدم کو اُس کے سارے نام سکھائے
پھر اُس نے اُن کو فرشتوں کے اُوپر پیش کیا
پھر اُس نے کہا مجھے پیشن گوئیخبردو
اِن کے ناموں کے ساتھ اگر تم سچے ہو۔
25 - 9 - 2004 - بیان کا سال
Copyright ©️ 2023 Muhammad Shaikh
Copyright of this video belongs to Muhammad Shaikh. No portion of this video or any images or audio therefrom may be published, disseminated, transmitted, downloaded, or replayed in any manner without the express written consent of the copyright holder.
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: