۔سب کا سکون سکون چیرٹی Day 104
Автор: Sukoon Charity
Загружено: 2026-02-07
Просмотров: 23
Описание:
آج ہم نے ان مزدور بھائیوں کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھایا جو سارا دن دھوپ، مٹی اور مشقت میں اپنا پسینہ بہاتے ہیں تاکہ کسی اور کے گھروں میں چولہا جل سکے۔
یہ وہ لوگ ہیں جو اپنی تھکن کو مسکراہٹ میں چھپا لیتے ہیں، اور بھوک کو خاموشی سے برداشت کرتے ہیں۔
سب کا سکون سکون چیرٹی❤️
#Pakistan
#Urdu
#IslamicPost
#CharityWork
#Madad
#Rehmat #sukooncharity
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: