دانتوں اور منہ کی عام بیماریاں | ماہر ڈاکٹر سے مکمل رہنمائی | Roshan Zindagi Podcast
Автор: RoshanZindagiPK
Загружено: 2025-12-09
Просмотров: 375
Описание:
دانتوں اور منہ کی بیماریاں نہ صرف درد اور تکلیف کا باعث بنتی ہیں بلکہ مجموعی صحت پر بھی گہرا اثر ڈالتی ہیں۔ اس ایپیسوڈ میں ہم نے ماہر ڈاکٹر سے گفتگو کی جس میں انہوں نے ایسے اہم سوالات کے جوابات دیے جیسے:
دانتوں کی عام بیماریاں کیا ہیں؟
مسوڑھوں کی سوزش اور خون آنے کی اصل وجہ
کیویٹیز اور دانتوں کے درد کا اصل علاج
منہ کی بدبو کیسے ختم کریں؟
کتنے وقت بعد دانتوں کا چیک اپ ضروری ہے؟
کن لوگوں کو زیادہ رسک ہوتا ہے؟
یہ پوڈکاسٹ آپ کی اور آپ کے خاندان کی Oral Health بہتر بنانے کے لیے مکمل رہنمائی فراہم کرتا ہے۔
Roshan Zindagi – ہر قدم صحت کے سنگ
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: