محفل میلاد بھون اعوان تحصیل کہوٹہ| خواجہ محبوب الہی صاحب کا خصوصی استقبال| @BhounNewsChannel
Автор: Bhoun News Channel
Загружено: 2026-02-10
Просмотров: 170
Описание:
مورخہ 8 فروری 2026 بروز اتوار موضع بھون اعوان میں سالانہ عرسِ پاک بیادِ خواجہ محمد معصوم ؒ انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد کیا گیا۔
اس بابرکت موقع پر خصوصی آمد حضور خواجہِ خواجگان قبلہ محبوب الٰہی صاحب کی ہوئی۔
حضور کی آمد پر بھون اعوان سوزوکی اڈا پر اہلِ علاقہ اور عقیدت مندوں کی جانب سے پرتپاک استقبال کیا گیا۔
عرسِ پاک کے موقع پر روحانی محفل، ذکر و اذکار اور دعاؤں کا اہتمام کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں مریدین و محبان نے شرکت کی۔
اللہ تعالیٰ اس بابرکت عرسِ پاک کو قبول فرمائے۔ آمین۔
@BhounNewsChannel
#bhounnewschannel
#BhounNewsChannel
#bhoonnewschannel
#bhoonnews
#bhoun #kahuta #rawat
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: