بی بی شیماءؓ کی حضور ﷺ سے ملاقات کا ایمان افروز واقعہ
Автор: Sukoon e Dil
Загружено: 2026-02-28
Просмотров: 344
Описание:
یہ خوبصورت اور دل کو چھو لینے والا واقعہ بی بی شیماء اور حضرت محمد ﷺ کی ملاقات سے متعلق ہے۔ بی بی شیماءؓ حضور ﷺ کی رضاعی بہن تھیں۔ جب وہ قیدی بن کر آئیں تو آپ ﷺ نے انہیں پہچان لیا اور نہایت محبت، عزت اور شفقت کا مظاہرہ فرمایا۔
یہ واقعہ ہمیں رحم دلی، صلہ رحمی اور اعلیٰ اخلاق کا درس دیتا ہے۔ ضرور سنیں اور دوسروں تک بھی شیئر کریں تاکہ ہم سب سیرتِ نبوی ﷺ سے سبق حاصل کر سکیں#بی_بی_شیماء
#واقعہ
#سیرت_النبی
#حضرت_محمدﷺ
#اسلامی_بیان #quran #islamicreminders #holyquran #peace #peaceofmind #quranquotes #quranrecitation #quranverses #recitation #tilawat
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: