Hidden Lake in Distric Narowal Tehsil Zafarwal Gaon Amwaal khokhay
Автор: BD Vlogs
Загружено: 2026-02-11
Просмотров: 36
Описание: ہم آپ کو ضلع ناروال کی تحصیل ظفر وال میں ایک ایسی چھپی ہوئی جھیل دکھانے جا رہے ہیں جو آج سے پہلے کبھی بھی explore نہیں کی گئی تھی اور یہ زیادہ پرانی نہیں ہے، بلکہ یہ دو سال پہلے آئے سیلاب میں پانی کے بہاؤ سے پُدرتی طور پر بنی تھی۔ تو آج ہم آپ کو اس چھپی ہوئی جھیل کا وزٹ کرائیں گے اور اس کے ایریا کا سارا وزٹ دکھائیں گے۔ آپ بھی لوگ آخر تک دیکھیں اور لازمی دیکھیں اور اس کو دوسروں کے ساتھ شیئر بھی کریں۔
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: