#PunjabSafeCities
Автор: Punjab Ki Awaz Tv
Загружено: 2025-09-05
Просмотров: 15
Описание:
ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی، لاہور
ہینڈ آؤٹ نمبر: 146
لاہور، 5ستمبر
نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن کے زیرتربیت افسران کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ
وفد میں 38ویں سینئر مینیجمنٹ کورس کے زیر تربیت افسران شامل تھے
وفد کو چیف آپریٹنگ آفیسر مستنصر فیروز نے سیف سٹی کی ورکنگ بارے بریفنگ دی
افسران کو پاکستان کے پہلے ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن ،چائلڈ سیفٹی سنٹر کا دورہ کروایا گیا
افسران کو آرٹیفیشل انٹیلیجنس, ٹریفک مینجمنٹ سسٹم اور 15ایمرجنسی ہیلپ لائن سنٹر بارے بتایا گیا
پنجاب میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر، تھرمل ڈرونز سے سرویلنس اور ریسکیو آپریشن جاری ہیں، بریفنگ
ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر سیلاب سے متعلق 2500 سے زائد کالز پر فوری امداد فراہم کی گئی ہے،بریفنگ
سیف سٹی کے جدید اقدامات سیلابی صورتحال میں عوام کی حفاظت اور سہولت کے لیے ایک مثال ہیں، افسران
سیف سٹی کے دورے سے ای گورننس اور عوامی خدمت کی فراہمی کے نئے زاویے سمجھنے کا موقع ملا:زیرتربیت افسران#PunjabSafeCities
#SafeCityLahore
#SmartCityPunjab
#ArtificialIntelligence
#VirtualPoliceStation
#ChildSafetyCenter
#TrafficManagement
#Helpline15
#FloodReliefPunjab
#DroneSurveillance
#RescueOperations
#EgovernancePakistan
#PublicServicePunjab
#PSCA
#PunjabUpdates
#PakistanNews
#WaasTV
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: