مناظر اسلام حضرت مولانا مفتی محمد اصغر صاحب حافظ اللہ تعالی مرکزی جامعہ مسجد جبی
Автор: Alusman islamic
Загружено: 2026-02-11
Просмотров: 78
Описание:
مرکزی جامعہ مسجد جبی کے اندر سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے عنوان پر ایک شاندار محفل سجائی گئی
جس کے اندر خلیفہ مجاز مناظر اسلام حضرت مولانا مفتی محمد اصغر صاحب حفظہ اللہ تعالی تشریف لائیں
جو کہ میرے انتہائی قابل فخر اساتذہ کرام میں سے ہیں
سیرت النبی کے عنوان پر انتہائی مدلل اور شاندار گفتگو فرمائی
اور یہ واضح فرمایا کہ اللہ تعالی نے اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا مرتبہ بلند کیا ہے کس اعتبار سے کیا چند وجوہات ہمارے سامنے رکھیں
اللہ تعالی استاد محترم کے علم و عمل میں ترقی عطا فرمائے اور ان کا سایہ ہمارے سروں پر تادیر قائم رکھے
#islamicvideo #unfrezzmyaccount #bayan #alusman #duet #love #accont #account #anas #best
/ @alusmanmediaofficial-r5w
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: