Zia Nohay-Aay Bekafan HUSSAIN a s
Автор: Hyder HITS (HyderHITS)
Загружено: 2020-03-21
Просмотров: 984
Описание:
اے بیکفن حسین غریب الوطن حسین
اب بھی فلک سے اتی ہے آواز فاطمہ
امّت نے ہاے تجھ کو کفن بھی نہ دیا
اے بیکفن حسین غریب الوطن حسین
آی نہ کبھی لال تجھے دھوپ میں لےکر
اب تپتی زمین پر ہے تیرا لاشے بےسر
عریاں بدن حسین غریب الوطن حسین
اے بیکفن حسین ...
سوتی تھی سادہ لخت جگر تجھکو سلاکر
چکی بھی جو پیسی ہے تو گودی میں لٹا کر
اے بیکفن حسین ...
امّت نے خوب اجر رسالت ادا کیا
پامال تیری لاش بعد قضا کیا
اے گلبدن حسین غریب الوطن حسین
اے بیکفن حسین ...
اف قبر میں بھی چین ملا مجھکو نہ دلبر
تا حشر یونہی روتی رہیگی تیری مادر
وقت مہن حسین غریب الوطن حسین
اے بیکفن حسین ...
مسرور کام آۓ گا گریہ یہ قبر میں
اے کاش لیب پہ ہو میرے نوحہ یہ حشر میں
تشنہ دہن حسین غریب الوطن حسین
سوتی تھی سادہ لخت جگر تجھکو سلاکر
چکی بھی جو پیسی ہے تو گودی میں لٹا کر
اے بیکفن حسین ...
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: