KP Goes Digital | Citizens Access Land Records, School Results & More Online Services
Автор: Government of Khyber Pakhtunkhwa
Загружено: 2026-01-06
Просмотров: 0
Описание:
عمران خان کے وژن ڈیجیٹل خیبر پختونخوا کے تحت، خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی حکومت نے وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی کی قیادت میں ای گورننس، ڈیجیٹل لینڈ ریکارڈ اور متعدد آن لائن سروسز جیسے اہم منصوبے کامیابی سے شروع کیے۔
آج خیبر پختونخوا کے شہری گھر بیٹھے اپنی زمین کا ریکارڈ دیکھ سکتے ہیں، بچوں کے سکول رزلٹس حاصل کر سکتے ہیں اور مختلف سرکاری سروسز چند منٹوں میں حاصل کر رہے ہیں۔
یہ صرف ٹیکنالوجی نہیں، بلکہ ایک نئے دور کی شروعات ہے۔ یہ ہے ڈیجیٹل خیبر پختونخوا۔
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: