آ گر آپ ریڑھ کی ہڈی کی تکلیف کے ساتھ شدید مشکلات کا سامنا کررہے ہیں
Автор: IHC Spine Center
Загружено: 2021-11-10
Просмотров: 3491
Описание:
آ گر آپ ریڑھ کی ہڈی کی تکلیف کے ساتھ شدید مشکلات کا سامنا کررہے ہیں
آئی- ایچ -سی سے مکمل عللاج کروائیں -
آپ کی ریڑھ کی ہڈی آپ کے جسم کے ذاویے کو درست رکھتی ہے
سروائیکل سپائن
تھوراسک سپائن
لمبرسپائن
کیا آپ جانتے ہیں کہ ہماری ریڑھ کی ہڈی کی صحت کا اثر ہماری عمومی صحت پر بھی پڑتاہے- وقت سے پہلے بڑھاپے کی علامات ٗ کام میں توجہ نہ ہونا ٗ گھبراہٹ ٗ یادداشت میں کمیٗ نیند کا نہ آنا ٗ کمر میں درد ٗ جسم میں درد ٗ دوران خون کی کمیٗ ذہنی و جسمانی کچھاؤ جیسی علامات ہوسکتی ہیں -
زندگی کی مصروفیت میں شدید مشکلات کا سامنا اور ان ابتدائی علامات کی صورت میں جلد تشخیص اور علاج آئی ایچ سی آپ کی ریڑھ کی ہڈی کی صحت اور علامات کو جلد از جلد دور کرسکتی ہے آج ہی اپوائنٹمنٹ کریں - 03331918139
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: