میں نے صرف یہ ایک غلطی ٹھیک کی… اور فوراً شِکار لگ گیا! 🎣 | Live River Fishing
Автор: Nawabpuri fishing
Загружено: 2026-02-22
Просмотров: 609
Описание:
میں نے صرف یہ ایک غلطی ٹھیک کی… اور فوراً شِکار لگ گیا! 🎣 | Live River Fishing
آج کی اس ویڈیو میں دریا پر لائیو فشنگ کی گئی ہے جہاں ایک شکاری کو کافی دیر تک شِکار نہیں لگ رہا تھا۔
جب میں نے اس کا فشنگ سیٹ اپ چیک کیا تو اس کی ڈور غلط تھی، جھارا غلط لگا ہوا تھا، ہُک اور پریزنٹیشن بھی ٹھیک نہیں تھی۔
اس ویڈیو میں میں نے اسی وقت لائیو:
✔ درست ڈور کیسے لگائیں
✔ جھارا صحیح طریقے سے کیسے سیٹ کریں
✔ ہُک اور بیٹ کی پریزنٹیشن
✔ کرنٹ والے پانی میں فشنگ کا صحیح طریقہ
سب کچھ آسان الفاظ میں سمجھایا ہے تاکہ ہر فشر مین اپنی غلطیاں درست کر کے شِکار لگا سکے۔
یہ ویڈیو خاص طور پر ان لوگوں کے لیے ہے جو
دریا میں فشنگ کرتے ہیں اور بار بار ناکامی کا سامنا کرتے ہیں۔
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: