کافر کی قبر پر ننانوے اژدھا کا مسلط ہونا ۔
Автор: " صدقہ جاریہ" Y.Z
Загружено: 2025-09-13
Просмотров: 10
Описание:
حضرت ابوسعید ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ کافر پر ، اس کی قبر میں ، ننانوے اژدھا مسلط کر دیے جاتے ہیں ، وہ قیام قیامت تک اسے ڈستے رہیں گے ، اگر ان میں سے ایک اژدھا زمین پر پھونک مار دے تو زمین کسی قسم کا سبزہ نہ اگائے ۔‘‘
دارمی ۔ امام ترمذی نے اس طرح روایت کیا ہے ، انہوں نے ننانوے کے بجائے ستر (اژدھا) کا ذکر کیا ہے ۔
(رواہ دارمی و الترمذی ۔ مشکوٰۃ:134)
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: