Historic Defence Alliance Between Pakistan & Saudi Arabia
Автор: Affan yt60
Загружено: 2025-10-31
Просмотров: 22001
Описание:
Historic Defence Alliance Between Pakistan & Saudi Arabia #viralvideo #shortsfeed #loveپاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تاریخی دفاعی معاہدہ دونوں ملکوں کے باہمی اعتماد، بھائی چارے اور مستقل شراکت داری کا سب سے روشن ثبوت ہے۔ فیلڈ مارشل عالم منیر کو اس اہم کامیابی اور ذمہ داری پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
ملک کے مختلف شہروں میں مدارس کے طلبہ نے پُرامن جلوس نکال کر اس فیصلے کا خیر مقدم کیا، پاکستان اور سعودیہ کی دوستی کے حق میں نعرے بلند کیے اور دونوں برادر ممالک کے مشترکہ مستقبل پر خوشی کا اظہار کیا۔
یہ منظر اس بات کی علامت ہے کہ قوم ایک ہے، مقصد ایک ہے اور منزل امن، تعاون اور ترقی ہے۔ پاکستان اور سعودیہ کا یہ مضبوط قدم آنے والی نسلوں کے لیے استحکام، اتحاد اور روشن مستقبل کی بنیاد ثابت ہوگا۔"
#PakistanSaudiAlliance
#DefenceCooperation
#PakistanPride
#SaudiArabia
#PeaceAndUnity
#StrongerTogether
#Leadership
#HistoricMoment
#RegionalStability
#FutureOfPeace
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: