خاموش آنکھوں کی کہانی 💔🥀💯
Автор: “Udaasi ka Safar”
Загружено: 2026-01-14
Просмотров: 22
Описание:
دل کے درد، خاموشی کی چیخ اور ٹوٹے ہوئے احساسات پر مبنی یہ ویڈیو اُن سب کے لیے ہے جو مسکرا کر بھی اندر سے ٹوٹ چکے ہیں۔
کچھ دکھ ایسے ہوتے ہیں جو لفظوں میں بیان نہیں ہو پاتے، بس آنکھوں سے بہہ جاتے ہیں۔
اگر یہ اشعار آپ کے دل کی آواز ہیں تو ویڈیو کو ❤️ کریں،
اپنے احساسات کمنٹس میں ضرور شیئر کریں،
اور مزید Sad Urdu Quotes کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں۔
کیونکہ کچھ باتیں کہی نہیں جاتیں، محسوس کی جاتی ہیں۔
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: