Imran parrot waly is live!
Автор: Imran parrot waly
Загружено: 2026-03-03
Просмотров: 226
Описание:
ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ اَللّٰهُمَّ بِاسْمِكَ اَمُوْتُ وَ اَحْیٰی
اے اللہ! تیرے نام سے میں مرتا ہوں اور جیتا ہوں۔
اَلحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِيْ اَحْيَانَا بَعْدَ مَا اَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُوْرُ۔
اللہ کا شکر ہے جو ہمیں مرنے کے بعد زندہ کیا اور ہمیں اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔
اَلحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِيْ كَسَانِيْ مَا أُوَارِيْ بِهِ عَوْرَتِيْ وَأَتَجَمَّلُ بِهِ فِيْ حَيَاتِيْ
شکر ہے اللہ کا جس نے مجھ کو ایسا لباس پہنایا کہ میں اس سے اپنا سترڈھانپتا ہوں اور زینت کرتا ہوں اس سے اپنی زندگی میں۔
سُبْحَانَ الَّذِي سَخَّرَ لَنَا هَذَا وَمَا كُنَّا لَهُ مُقْرِنِينَ وَاِنَّا اِلَى رَبِّنَا لَمُنْقَلِبُونَ۔
اس کا شکر ہے جس نے ہمارے لئے یہ سب کچھ مسخر کیا ہے، ہم اس کے مقابل نہیں تھے۔ اور ہم اپنے رب کی طرف لوٹ کر جائیں گے۔
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: