D1 | P1 | قرآن ہماری رہنمائی کا سر چشمہ | ترجمہ و تفسیر کا آغاز | عوامی گفتگو | حضرت ندیم صاحب
Автор: Allama Abdul Karim Nadeem
Загружено: 2025-05-03
Просмотров: 804
Описание:
قرآن مجید کا مقام و مرتبہ | ترجمہ و تفسیر کا آغاز | عوامی گفتگو | D1 | P1 | مولانا عبدالکریم ندیم صاحب
الحمدللہ! مولانا عبدالکریم ندیم صاحب نے 3 مئی 2025 سے خانپور شہر پرانا تبلیغی مرکز مرکز تربیت المبلغین جامعہ امداد العلوم خانپور میں ہر ہفتے اور اتوار بعد نماز مغرب تا عشاء ترجمۃ القرآن مع تفسیر کا سلسلہ شروع فرمایا ہے۔
اس بابرکت سلسلے کی پہلی نشست میں انہوں نے سورۃ الفاتحہ کی تفسیر سے قبل قرآن مجید کی عظمت، اہمیت، مقام و مرتبہ اور ہماری عملی زندگی میں اس کے کردار پر جامع اور پراثر گفتگو فرمائی۔
یہ ویڈیو اسی ابتدائی بیان پر مشتمل ہے جس میں قرآن کے پیغام کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی دعوت دی گئی ہے۔
تمام اہلیانِ خانپور، علماء، تاجر، سیاسی و سماجی شخصیات اور عوام الناس سے درخواست ہے کہ اس دینی محفل میں بھرپور شرکت کریں اور قرآن فہمی کی اس مبارک تحریک کا حصہ بنیں۔
#QuranTafseer #MolanaAbdulKareemNadeem #SurahFatiha #DarsEQuran #IslamicLecture #Khanpur #QuranKaMaqam #TafseerInUrdu #IslamicKnowledge #WeeklyBayan
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: