#Fasting
Автор: Sadiq tv
Загружено: 2020-05-05
Просмотров: 880
Описание:
اس ویڈیو میں قضا اور کفارہ کے روزے سے متعلق مسائل اور احکام بیان کئے گئے ہیں،
قضا اور کفارہ کے مختلف مسائل اور احوال کے بارے میں بات کی گئی ہے،
کسی کے روزے قضا ہوئے ہو، یا کسی پر کفارہ کے روزے واجب ہوئے ہو تو اس ویڈیو میں ان کو اپنے مسائل اور سوالوں کے جواب مل جائے گے،
ویڈیو آخر تک دیکھے تاکہ مسائل کے بارے میں آگاہی حاصل ہو جائے، اور دوستوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر ضرور شئیر کیجئے تاکہ ان کو بھی ایسے مسائل معلوم ہو جو یقیناً آپ کے صدقہ جاریہ رہے گا، شکریہ
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: