عربی میں حدیث(کسی بھی حدیث کی عربی عبارت) کیسے تلاش کریں؟ وہ بھی صرف ایک کلک میں؟"
Автор: Payam E Mohammadi
Загружено: 2020-12-28
Просмотров: 4995
Описание:
🌸{السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ}🌸
معزز ناظرین،بہت سے طلبۂ مدارس،اساتذہ،علمائے کرام،ائمہ وخطباء کو اچانک کسی حدیث کی عربی عبارت کی سخت ضرورت ہوتی ہے، اور انہیں صرف ایک لفظ یا ایک جملہ ہی یاد ہوتا ہے،یا حدیث تو یاد رہتی ہے مگر اصل مرجع ،یا صحت و ضعف کا پتہ لگانا ہوتا ہے،جس کے لئے بسا اوقات بڑی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے،کہ کہاں دیکھوں،کن سے پوچھوں، کہاں سے حاصل کروں،تو اس وڈیو میں آپ کی ان تمام مشکلات کا حل موجود ہے،صرف ایک منٹ کے اندر آسانی کے ساتھ آپ اپنے مطلوبہ حدیث کو حاصل کر سکتے ہیں،وہ بھی بس ایک کلک میں،
👈لہذا وقت نکال کر ایک مرتبہ ضرور دیکھئے اور ہو سکے تو چینل کو بھی سبسکرائب کر لیجئے۔
🌹جزاکم اللہ خیرا🌹
{{الباحث الحديثي 👇👇Link}}.
https://play.google.com/store/apps/de...
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: