ہے حمد تیری ہر اِک لب پر|برف سے ڈھکے پہاڑوں کے مناظر کے ساتھ
Автор: Altaf Hussain Wantt
Загружено: 2026-01-25
Просмотров: 122
Описание:
الحمدللہ!
یہ خوبصورت حمد “ہے حمد تیری ہر اِک لب پر، اللہُ اکبر اللہ اکبر”
محمد حماد کی پرسکون اور دل کو چھو لینے والی آواز میں پیش کی جا رہی ہے۔
ویڈیو میں آہستہ آہستہ برف سے ڈھکے پہاڑوں (slow covered mountains) کے مناظر شامل ہیں،
جو اللہ تعالیٰ کی قدرت، خاموش عظمت اور تخلیق کی خوبصورتی کو نمایاں کرتے ہیں۔
یہ مناظر اور حمد مل کر دل کو سکون، آنکھوں کو راحت اور روح کو تازگی عطا کرتے ہیں۔
امید ہے یہ حمد آپ کو اللہ کے قریب محسوس کرائے گی۔
Like کریں
Channel کو Subscribe کریں
🤍 اور دوسروں تک شیئر کریں
جزاکم اللہ خیراً
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: