pegoin ki bazzi k lye dessi thanda pani kabootar rat ko he bethy ga
Автор: Kabootar 302
Загружено: 2020-05-14
Просмотров: 31025
Описание:
pegoin ki bazzi k lye dessi thanda pani kabootar rat ko he bethy ga
#pegoin ki bazzi k lye dessi thanda pani kabootar rat ko he bethy ga
kabootar ko bazi wale din dene k le.
kabootar buhat lambi parwaz deta h.
azmoda nukhsa h.
AP k kabootar ko bazi my miss nahe karta.
Afheem wali goliyan parwaz k le bazi wale din افہیم والی گولیاں پرواز کیلیے بازی والے دن: • کبوتر کی بازی میں لمبی پرواز کیلیے دیسی نس... یرے چینل کو پلیز سبسکرائب کریں
فیس بک اور واٹس ایپ کے جتنے بھی گروپ آپ کے پاس ہیں پلیز ان میں میرا چینل میری ویڈیوز شیئر کریں
آپ کو کبوتر بازی کیلیے آسمانی ہائ فلائ ہو یا چھتری والے ہوں آپ کو ان کی پرواز کے طریقوں نسخوں اور بیماریوں کے متعلق مکمل رہنمائ کروں گا آپ مجھے اپنا مسلئہ کمنٹس میں بتائیں میں آپ کا مسلئہ جو بھی ہو گا پوری کوشش سے اس کو حل کرنے میں مدد کروں گا
جیسا کہ آپ سب جانتیں ہیں کبوتر باز استاد سے خاص کرکے کبوتر کو بازی میں دی جانے والی گولیوں کے نسخاجات لینا کتنا مشکل ہیں
آپ کو اس چینل
kabootar 302
کے ہوتے ہوۓ اب استاتذہ کی منتوں محتاجی کی ضرورت نہیں ہے آپ میرے چینل کی ویڈیوذ دیکھ کر کبوتر بازی کا فن سیکھ سکتے ہیں
اس چینل میں جتنے بھی نسخہ بتائیں جائیں گے وہ سب آزمودہ ہوں گے آپ کا پیسہ آپ کا وقت میرے لیئے بہت اہمیت کا حامل ہے
شکریہ
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: