واقعہ کربلا, من گھڑت کہانیاں اور حقائق, خطاب نمبر:2
Автор: Qazi Awais Mustafa
Загружено: 2023-07-28
Просмотров: 18114
Описание:
تاریخ میں سب سے زیادہ تضاد, واقعہ کربلا کی روایات میں ہے, یہاں تک کہ جن کتب سے یہ بیان کہا جاتا ہے, ان میں 95% جھوٹ اور متضاد روایات ہیں,
اس ویڈیو میں کتب تاریخ کی حقیقت, صحیح اور من گھڑت روایات کو بیان کیا گیا ہے
وہ جھوٹ جو صدیوں سے کربلا اور امام عالی مقام کے نام پہ بولے جا رہے ہیں ان کا پردہ چاک کیا گیا ہے,
واقعہ کربلا کو نقشے کی مدد سے کامل طور پہ سمجھایا گیا ہے.
یہ ویڈیو آپ کی سوچ اور فکر کو ایک نئی جہت عطا کرے گی,
یہ سلسلہ وار گفتگو کا دوسرا خطاب ہے,
#viralvideo #hazratali #karbala #karbalastatus #karbla #karbalawale #karbala_naat #karbala_ka_byan #karbalakabayan #karbala_ki_kahani #کربلا #کربلاء #کربلا_معلی #نہر_فرات #دجلہ #بلاذری #طبری #مکہ_المکرمہ #کوفہ #کربلا_پہ_جھوٹ #qaziawaismustafa #ذاکر #شیعه #شیعیان #شیعه_علی
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: