Taqtee Series #1 "Taqtee on Mufti Taqi Usmani's Poetry"|سلسلۂ تقطیع :۱۔ | by Rashid Abdullah
Автор: Alfaz-O-Ma'ani
Загружено: 2018-02-01
Просмотров: 6450
Описание:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
دوستو! یہ سلسلۂ تقطیع کی پہلی ویڈیو ہے۔ اس میں مفتی تقی عثمانی کی مشہور زمانہ غزل "محبت کیا ہے دل کا درد سے معمور ہوجانا" کی تقطیع کی گئی ہے۔
دوستو! اگر آپ اصول تقطیع سے واقف نہیں ہیں تو فکر نہ کریں۔ ان شاء اللہ ہم جلد ہی اس سلسلے میں بھی ویڈیو بنائیں گے۔
اگر یہ ویڈیو آپ کو پسند آئی ہو تو ضرور لائک کریں۔ اور اگر ابھی تک آپ نے ہمارے چینل کو سبسکرائب نہیں کیا ہے تو جلدی سے کر لیں۔ تاکہ کوئی بھی ویڈیو آپ سے مس نا ہو۔
دوستو! جلد ہی ملتے ہیں ایک نئی ویڈیو کے ساتھ تب تک کے لئے خدا حافظ۔
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: